اہم خبریں

‏اسلام آباد میں 11 اپریل تک سارے تعلیمی ادارے بند رہیں گے- :وفاق ور سندھ کے متضاد فیصلے

280

وفاق

‏این سی او سی کا پنجاب کے 10 اضلاع میں اسکولز 11 اپریل تک بند کرنے کا فیصلہ-

‏نویں تا بارہویں امتحانات شیڈول کے مطابق مئی کے آخر میں ہوں گے- شفقت محمود

 

سندھ

سندھ بھر کے تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں رہیں گے۔ وزیر تعلیم سندھ سعید غنی

ایس او پیز کے تحت صرف 50 فیصد ہی بچوں کو بلایا جاسکے گا۔ سعید غنی

تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کے پابند ہوں گے۔ سعید غنی

اگر کسی بھی تعلیمی ادارے میں خدانخواستہ کرونا وائرس کا کوئی کیس سامنے آتا ہے تو اس اسکول یا کالج کو بند کیا جائے گا۔ سعید غنی

اگر کوئی تعلیمی ادارہ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرے گا تو نہ صرف اس کو بند کیا جائے گا بلکہ اس کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی بھی کی جائے گی۔ سعید غنی

سندھ میں محکمہ تعلیم کی اسٹئیرنگ کمیٹی کے فیصلے اور شیڈول کے مطابق تمام امتحانات مقررہ وقت پر ہی ہوں گے۔ سعید غنی

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.