اہم خبریں

سی ویو سے چوری کی گئی کار کو چند گھنٹوں میں برآمد کرلیا:

جمشید کوارٹر پولیس کی بہترین کارروائی چند ہی گھنٹوں میں چوری شدہ کار برآمد کرلیا صبح سویرے درخشاں تھانے کی حدود سے چوری کی گئی کار APA-034 جمشید کوارٹر پولیس نے برآمد کرلی ہے خفیہ اطلاع پر ایس ایچ او جمشید کوارٹر نے کار لفٹر محمد ہارون…

بیوی اور 4 بچوں کا قاتل سفّاک شوھر گرفتار :گوجرانوالہ پولیس

گوجرانوالہ میں خاتون اور اس کے چار بچوں کے قتل میں ملوث خاتون کا شوہر عمران ہی ملزم نکلا۔ حراست میں اعتراف جرم کر لیا پولیس کا مطابق ملزم نے اس نے اپنی بیوی کو غیرت کے نام پر قتل کیا، اور بچوں کےجاگنے  پر انہیں بھی قتل کردیا۔ گوجرانوالہ…

تقریبا دو مہینے کی بندش کے بعد تعلیمی ادارے کھول دیے گئے

حکومتی اعلان کے بعد تعلیمی اداروں میں آج سے پہلے مرحلے کی  تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو گئ کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث 26 نومبر سے 24 دسمبر تک تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے تھے۔ بند ہونے کے بعد 26 نومبر سے 24 دسمبر اور پھر 11 سے18…

نادرا سے پوچھیں کراچی میں کتنے لوگوں کو شناختی کارڈ جاری کیے؟مصطفیٰ کمال

مانیٹرنگ پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین  مصطفیٰ کمال نے کہا کہ  عدالت نادرا اور الیکشن کمیشن سے لسٹ منگوائے سب سامنے آجائے گا، ووٹرلسٹ میں زیادہ مردم شماری میں کم ہیں ریاست ستر سالوں سے ریاست ہمیں گننے سے ڈر رہی ہے، میں خاموش نہیں رہوں گا…

این اےدو سو اکیس ریٹرننگ آفیسر کے فیصلوں کیخلاف اپیل جمع کروانے کی آخری تاریخ پچیس 25 جنوری

کراچی (پ ر) صوبائی الیکشن کمشنر سندھ جناب اعجاز انور چوہان کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ این اے 221 تھرپارکر۔I کے ریٹرننگ آفیسر کے پاس 17 اُمیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے، بتاریخ 16جنوری 2021بروز ہفتہ…

سترہ جنوری پی ایس اٹھاسی ملیردو سے انتخاب لڑنے والےمیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ

پریس ریلیز کراچی (پ ر) صوبائی الیکشن کمشنر سندھ جناب اعجاز انور چوہان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پی ایس 88 ملیر۔II کے ریٹرننگ آفیسر کے پاس 28 اُمیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جس میں سے مورخہ…

مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی شدید علیل:

مفتی اعظم پاکستان، صدر جامعہ جامعہ دارالعلوم کراچی حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب مدظلھم کی طبیعت ناساز ہے تمام احباب سے خصوصی دعاٶں کی درخواست اپیل اللَّهُمَّ رَبَّ النَّاسِ أَذْهِبْ الْبَاسَ اشْفِهِ و أَنْتَ الشَّافِي لَا شِفَاءَ…

پی ایس52 عمرکوٹ۔II کے ضمنی انتخاب کیلئے تمام ضروری انتظامات مکمل: اعجاز انور چوہان

پریس ریلیز کراچی (پ ر) صوبائی الیکشن کمشنر سندھ جناب اعجاز انور چوہان نے کہا کہ پی ایس52 عمرکوٹ۔II کے ضمنی انتخاب کیلئے تمام ضروری انتظامات مکمل کئے جاچکے ہیں۔ جس میں ایک لاکھ 53ہزار 9سو 35حق رائے دہندگان اپنا حق رائے دہی استعمال کریں…