اہم خبریں

صوبائی وزیر اقلیتی امور گیانچند ایسرانی کا میرپوخاص میں سپنا بجیر کے مبینہ اغوا کے واقعہ کا نوٹس

297

PNA/HYD

گیانچند ایسرانی/ آئی جی سندھ/ رابطہ

گیانچند ایسرانی کا آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے فون پر رابطہ سپنا بجیر کی جلد بازیابی کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایت

سوشل میڈیا پر وائرل سی سی ٹی فوٹیج میں سپنا بجیر کو راہول میگھواڑ کے ساتھ جاتے ہوئے دیکھا گیا ہے ، گیانچند ایسرانی

واقعہ کی ایف آئی آر درج کر کے سپنا بجیر کی بازیابی کی کوششیں تیز کی جائیں ، صوبائی وزیر اقلیتی امور

پولیس مبینہ اغوا ہونے والی بچی کی جلد بازیابی کیلئے ہر ممکن اقدامات کرے گی، صوبائی وزیر کو آئی جی سندھ کی یقین دہانی

بچی کی بازیابی کے لیے پولیس کی خصوصی ٹیم تشکیل دے رہے ہیں .آئي جي سندھ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.