اہم خبریں

ایس ایچ اوتھانہ نارتھ ناظم آباد سید راشد علی کی شاندار کاروائی

258

چیف کرائم رپورٹر

کاشف قمر.

گزشتہ روز ز تھانہ نارتھ ناظم آباد کی حدود سے سے 8/9 سالہ بچی پراسرار طور پر گم ہو گئی تھی-ایس ایچ او سید راشد علی نے فوری طور پر مقدمے کا اندراج کر کے مختلف ٹیمیں تشکیل دیں۔سی سی ٹی وی فوٹیج اور دیگر ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے بچی کی تلاش شروع کر دی گئی۔انتھک محنت سے ایک دن کے اندر ہی بچی بخیروعافیت مل گئ۔بچی کو اس کے والدین کے حوالے کر دیا گیا۔
بچی کے والدین خوشی سے نہال
بچی کے والدین نے شاندار الفاظ میں پولیس کو خراج تحسین پیش کیا اور شکریہ ادا کیا.ایس ایس پی سینٹرل کی جانب سےایس ایچ او سید راشد علی کی کارکردگی کو سراہا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.