نجی ٹی وی کے اینکر اقرار الحسن پر بد ترین تشددآئی بی 5اہلکار سسپنڈ.
PNA/NPCK/HYD
نجی ٹی وی کے اینکر اقرار الحسن پرآئی بیانٹیلیجنس بیورو کے اہلکاروں کابد ترین تشدد
زخمی حالت میںعباسی ہسپتال لائے گئے, زرائع اسپتال

انٹیلجنس کے اہلکاروں کا اے آر وائے کے اینکر اقرار پر تشدد کرنے کے الزام پر وفاقی حکومت نے
آئی بی آفیسر سید رضوان سمیت پانچ افسران محبوب علی،انعام علی،رجب اور خاورکو معطل کردیا نوٹیفیکیشن جاری