اہم خبریں

بختاور بھٹو زرداری کی شادی میں ایک ہزار مہمانوں کو مدعو کرنے کی خبر کی تردید:ترجمان بلاول ہاؤس

رپورٹ ...صحہ خان ترجمان بلاول ہاؤس کی بی بی بختاور بھٹو زرداری کی شادی میں ایک ہزار مہمانوں کو مدعو کرنے کی خبر کی تردید بی بی بختاور بھٹو زرداری کی شادی میں 300 سے کم مہمانوں کو مدعو کیا گیا ہے، سریندر ولاسائی ترجمان…

7 فروری کو بھارت مردہ باد ریلی میں بھرپور شرکت کر کے کشمیر سے اظہار یکجتی کا ثبوت دیں۔ سید دانش…

یو پی ایف پاکستان کے کراچی ڈویژن انفارمیشن سیکرٹری سید دانش جمیل نے اپنے ایک بیان میں کہا یونیٹی اینڈ پیس فارم آف پاکستان اس سے پہلے بھی پاکستان سطح پر کشمیر کانفرنس کے ساتھ ساتھ کشمیری عوام سے اظہار ہمدردی کرتی رہی ہے اور…

ایس ایس پی ٹریفک سنٹرل کی سربراہی میں ایس او گلبرگ شاہنواز کلوڑ کا ناجائز تجاوزات پر ایکشن

ایس ایس پی ٹریفک سینٹرل اعجاز الدین صاحب کی سربراہی میں ایس او گلبرگ شاہنواز کلوڑ S.I اصغر اور ان کی ٹیم نے واٹرپمپ جانب عائشہ منزل کار اینڈ آٹوز کی دکانوں کے باہر ناجائز تجاوزات اور غیر قانونی پارکنگ کو ہٹا کر روڈ کو کلیئر کیا۔ 6 اشخاص کو…

دادا بھائ ٹائون حدود تھانہ بلوچ کالونی میں چوروں کا راج اہل علاقہ پریشان

: کرائم رپورٹر۔ دادا بھائی ٹاؤن تھانہ بلوچ کالونی کی حدود میں واقع ایک چھوٹی سی پوش آبادی ہے۔ گزشتہ ایک سال سے اس آبادی میں سیکیورٹی کے مسائل بنے ہوئے ہیں۔ گاڑیاں اسکوٹرچوری ہونے اور بیٹریاں چوری ہونے کے واقعات عام ہو چکے…

شہر کراچی میں بوری مافیا ایک بار پھر سرگرم ہوگئی

شہر کراچی میں بوری مافیا ایک بار پھر سرگرم ہوگئی کراچی مختلف علاقوں میں سیوریج کا نظام مفلوج کرنے کیلئے شرپسندوںکی جانب سے مٹی،بجری بھری بوریاں سیوریج لائنوں میں پھنسائے جانے کے واقعات بڑھنے لگے سرجانی ٹاؤن کی سیوریج لائنوں میں…

”حکومت، اپوزیشن اوریو ٹرن

تحریر: اکرم عامر 21 جنوری 2021 سرد موسم میں اپوزیشن اور حکومت کے مابین بظاہر سیاسی کشیدگی بڑھتی نظر آ رہی ہے اور ایسا لگ رہا ہے کہ اپوزیشن اور حکومت آپس میں کسی بھی وقت دست و گریبان ہو جائیں گی؟ مگر ایسا نہیں ہو گا؟…

مولانا فضل الرحمٰن زیادہ خطرناک کیوں؟

سلیم صافی یہ 1988کا تذکرہ ہے۔ تب میاں نوازشریف، مقتدر حلقوں کےاسی طرح لاڈلے تھے، جس طرح ان دنوں عمران خان ہیں اور ان سے پیپلز پارٹی کے خلاف وہ کام لیاجارہا تھا جو اس وقت مسلم لیگ(ن) وغیرہ کے خلاف خان صاحب سے لیا جارہا ہے۔ انتخابات کے بعد…

اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد کی جانب علاقے میں کمبل لحاف اور گدے اور کھانا تقسیم کیا

رپورٹ صحہ خان ناظم آباد پاپوش نگر یوسی 47 میں اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد فاطمہ صائمہ احمد کی جانب علاقے میں رہائشی مستحق افراد میں کمبل لحاف اور گدے اور کھانا تقسیم کیا گیا اس موقع پر چیئرمین انجمن تاجران سینٹرل حسین قریشی صدر عدنان صدیقی…

ایس ایچ اوتھانہ نارتھ ناظم آباد سید راشد علی کی شاندار کاروائی

چیف کرائم رپورٹر کاشف قمر. گزشتہ روز ز تھانہ نارتھ ناظم آباد کی حدود سے سے 8/9 سالہ بچی پراسرار طور پر گم ہو گئی تھی-ایس ایچ او سید راشد علی نے فوری طور پر مقدمے کا اندراج کر کے مختلف ٹیمیں تشکیل دیں۔سی سی ٹی وی فوٹیج اور دیگر ذرائع بروئے…

کسٹم اہلکاروں اور تھانہ منگھوپیر کے کانسٹیبل کے درمیان ہونے والی جھڑپ کے قصہ کا ڈراپ سین

رپورٹ صحہ خان رپورٹ صحہ خان گزشتہ کچھ ماہ قبل تھانہ منگھوپیر کی حدود میں کسٹم اہلکاروں اور پولیس کے درمیان جھڑپ کے معملہ کا ڈراپ سین سامنے آ گیا کراچی کے علاقے نادرن بائی پاس کے قریب 30/10/2020 کو کسٹم اہلکاروں اور تھانہ منگھوپیر کے…