اہم خبریں

ایک عورت نے دوسری عورت کو تیسری منزل سے پھینک دیا، خاتون جاں بحق

PNA /PC کراچی کے علاقے لیاقت آباد سندھی ہوٹل کے قریب 2 خواتین کا جھگڑا، ایک عورت نے دوسری عورت کو تیسری منزل سے پھینک دیا،تیسرل منزل سے گرنے کے باعث خاتون جاں بحق، واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئیملزمہ اہل خانہ سمیت…

تھانہ گلیانہ کے علاقہ میں دوران ڈیوٹی کانسٹیبل کا اختیارات سے تجاوزڈی پی او گجرات کا فوری نوٹس:

PNA/PC کاشف خان ضلع گجرات مورخہ 21-04-03 پریس ریلیز تھانہ گلیانہ کے علاقہ میں دوران ڈیوٹی کانسٹیبل کا اختیارات سے تجاوز کا معاملہ۔ ڈی پی او گجرات کا فوری نوٹس!! کنسٹیبل وقاص کو اختیارات سے تجاوز کرنے پر معطل کر کے قانونی کاروائی کا حکم۔…

کراچی میں شدید گرمی، 43 ڈگری تک جا پہنچا

PNA کراچی میں گزشتہ 3 روز سے شدید گرمی کی لہر جاری ہے  شہر آج بھی بدترین گرمی کی لپیٹ میں ہے اور درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا ہے۔ شہر میں شام سے سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے جس کے بعد درجہ حرارت میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔…

ٹیپو سلطان پولیس کی تابر توڑ کاروائیاں جاری گھروں میں کام کے بہانے چوری کی وارداتیں کرنے والی دو…

PC/PNA ٹیپو سلطان پولیس کی تابر توڑ کاروائیاں جاری۔ ایس ا یس پی ضلع ایسٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او ٹیپو سلطان انسپکٹر شرافت خان کی سربراہی میں کامیاب کاروائی گھروں میں کام کے بہانے چوری کی وارداتیں کرنے والی ماسیوں…

ڈسڑکٹ ریٹرننگ افسراین اے249نے ن لیگی امیدوار مفتاح اسماعیل کو نوٹس جاری کردیا:

PC/PNA این اے249کراچی ضمنی الیکشن کامعاملہانتخابی قواعد،ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر الیکشن کمیشن کا نوٹس ڈسڑکٹ ریٹرننگ افسراین اے249نے ن لیگی امیدوار مفتاح اسماعیل کو نوٹس جاری کردیا ن لیگی امیدوار کی انتخابی مہم میں…

، چیف الیکشن کمشنرجناب سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت ضمنی انتخاب برائے این اے 249 کراچی غربی۔II کی…

             Received  press release    PNA                                                              پریس ریلیز کراچی (پ ر) محترم جناب سکندر سلطان راجہ، چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت ایک میٹنگ دفتر صوبائی الیکشن کمشنر سندھ کراچی میں…

کراچی میں کل جاری ہیٹ ویو اور انتہائی خشک موسم کا آخری دن ہوگا:

آج 41°اونچا RealFeel® 45° بہت گرم کراچی میں کل جاری ہیٹ ویو اور انتہائی خشک موسم کا آخری دن ہوگا. کل رات سے نمی والی سمندری ہوائیں چلنے کا امکان جن میں اتوار/پیر کو مزید اضافہ متوقع. اتوار سے موسم میں کافی بہتری کا امکان.

تھانہ سہراب گوٹھ پولیس کی دو مختلف کارواٸیاں ،منشیات اسمگلراور اسٹریٹ کرمنل گرفتار کر لیا

PC /PNA کاشف خان تھانہ سہراب گوٹھ پولیس کی دو مختلف کارواٸیاں ✅01- سہراب گوٹھ پولیس کی پہلی کارروائی انتہائی مطلوب منشیات اسمگلروں کے خلاف کارواٸی بھاری مقدار میں منشیات برآمدخفیہ اطلاع پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دو منشیات اسمگلروں کو…

شارع نورجہاں کی حدود شادمان پارک کے قریب پولیس کی کاروائی دو اسٹریٹ کرمنلز زخمی حالت میں گرفتار:

PC /PNA کاشف خان گرفتارملزمان میں بلال اور سجاد شامل ملزمان کے قبضے سے اسلحہ چار موبائل فون کیش اور ون ٹو فائیو موٹر سائیکل برآمدملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جارہا ہے