اہم خبریں

ایک عورت نے دوسری عورت کو تیسری منزل سے پھینک دیا، خاتون جاں بحق

186

 

PNA /PC

کراچی کے علاقے لیاقت آباد سندھی ہوٹل کے قریب 2

خواتین کا جھگڑا،

ایک عورت نے دوسری عورت کو تیسری منزل سے پھینک دیا،تیسرل منزل سے گرنے کے باعث خاتون جاں بحق،

واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئیملزمہ اہل خانہ سمیت فرار ہوگئی،،
 لیاقت آباد میں گزشتہ روز عمارت کی تیسی منزل سے گر کر نور نامی خاتون جاں بحق ہوئی،واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی،فوٹیج میں خاتون کو بلندے سے گرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ، واقعہ کے بعد اہل علاقہ بھی جمع ہوگئے،خاتون کو زخمی حالت میں اسپتال پہنچایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکی،
پولیس کے مطابق مقتولہ کی والدہ نے بیان دیا کہ جب وہ اپنی بیٹی نور کے پاس پہنچی تو اس نے شدید زخمی حالت میں بتایا کہ پڑوسن کومل سے اسکا جھگڑا ہوا اور کومل نے ہی اسے تیسری منزل سے پھینکا ہے، تاہم ملزمہ واقعہ کے بعد سے اہل خانہ سمیت فرار ہوگئی جسکی تلاش شروع کر دی گئی ہے ،،،

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.