اہم خبریں

کراچی میں شدید گرمی، 43 ڈگری تک جا پہنچا

295

PNA

کراچی میں گزشتہ 3 روز سے شدید گرمی کی لہر جاری ہے  شہر آج بھی بدترین گرمی کی لپیٹ میں ہے اور درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا ہے۔ شہر میں شام سے سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے جس کے بعد درجہ حرارت میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.