اہم خبریں

ٹیپو سلطان پولیس کی تابر توڑ کاروائیاں جاری گھروں میں کام کے بہانے چوری کی وارداتیں کرنے والی دو ماسیاں گرفتار

242

PC/PNA

ٹیپو سلطان پولیس کی تابر توڑ کاروائیاں جاری۔
ایس ا یس پی ضلع ایسٹ ساجد امیر سدوزئی صاحب کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او ٹیپو سلطان انسپکٹر شرافت خان کی سربراہی میں کامیاب کاروائی

گھروں میں کام کے بہانے چوری کی وارداتیں کرنے والی ماسیوں کی اطلاع ایس ایچ او ٹیپوسلطان میڈم شرافت خان کو ملی جس پر فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے دو ماسیوں کو گرفتار کیا گیا

گرفتار ملزمہ سکینہ شوہر رستم علی 02 رمشا ولد رستم علی
کے قبضہ سے 06 عدد انگوٹھیاں اور قیمتی کپڑے برآمد ہوہے

گرفتارملزمہے مزید پانچ گھروں میں اور کام کرتی ہیں جن سے رابطہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے

گرفتار ملزما سکینہ شوہر رستم علی رمشاہ ولد رستم علی کے خلاف مقدمہ 142/2021 جرم دفعہ 381/454/34 ت پ تھانہ ٹٰیپو سلطان میں مدعی شرجیل ظفر ولد ظفر احمد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔

مزید تفتیش جاری ہے

گرفتار ماسیوں کو مزید تفتیش کے لئے SIO تھانہ ٹیپو سلطان کے حوالے کیا گیا

محمد فاروق بجرانی PSP
ایس پی جمشید ڈویژن ضلع ایسٹ کراچی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.