لیاقت آباد / سپر مارکیٹ ماڈل پولیس اسٹیشن کی عوام دوست کارکردگی
گزشتہ روز لاپتہ ہونے والا لڑکا نوراسلام ولد انوارالاسلام کی لاپتہ ہونے کی ایف آئی آر نمبر 526/2020 364/34A کے تحت درج ہونے اگلے دو گھنٹے بعد ایس ایچ او لیاقت حیات خان اور ٹیم کی کاوشوں سے لاپتہ ہونے والے بچے کو ڈھونڈ نکالا
لاپتہ ہونے والے لڑکے کو ایس ایچ او لیاقت حیات خان نے والدین کے حوالے کردیا
نوراسلام کے والدین نے لیاقت آباد پولیس کی انتھک محنت اور انسان دوست کارکردگی کو سراہا اور ایس ایچ او لیاقت حیات خان سندھ پولیس کے افسران کو ڈھیر ساری دعائیں دیں اور شکریہ ادا کیا