اہم خبریں

ایک اور ننھی جان ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے چلی گئ۔والد کا الزام

PC/PNA Report Naeem Bagh ایک اور ننھی جان ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے چلی گئ۔ والدین کا اعلی حکام سے سے ایکشن لینے کی اپیل۔ ڈاکٹر عظمی سے موقف لینے کی کوشش جاری تاحال رابطہ ممکن نہ ہو سکا۔ ویڈیو آڈیو وائرل ویڈیو میں ہونے والی گفتگو…

ننکانہ:: غیر قانونی طور پر نیلی بتی اور گرین نمبر پلیٹس لگاکر مٹر گشت کرنے والا ڈاکٹر گرفتار..

PC/PNA kashif khan گرین نمبر پلیٹس اور نیلی بتی کا شوق/ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسرڈسٹرکٹ ننکانہ میں ملزم کو تھانہ میں بند کر دیا غیر قانونی طور پر نیلی بتی اور گرین نمبر پلیٹس لگاکر مٹر گشت کرنے والا ڈاکٹر گرفتار،

ایس ایس پی کی زخمی سیکورٹی گارڈ کی عیادت تعریفی کلمات اور گلدستہ بھی پیش کیا:

PNA /PC ایس ایس پی نے زخمی سیکورٹی گارڈ کی جاز  آفس میں ان کے عیادت کی۔تعریفی کلمات اور گلدستہ بھی پیش کیا واضح رہے کہ یہ سیکورٹی گارڈ گزشتہ دنوں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہوا تھا جوابی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک اور دوسرا گرفتار…

ضمنی انتخاب برائے این اے 249 کراچی غربی۔II میں پریذائیڈنگ افسران اور سینئر پریذائیڈنگ افسران کی…

پریس ریلیز 8اپریل 2021 NA-249 form 33  کراچی (پ ر)ترجمان دفتر صوبائی الیکشن کمشنر سندھ  کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ضمنی انتخاب برائے این اے 249 کراچی غربی۔II میں پریذائیڈنگ افسران اور سینئر پریذائیڈنگ افسران کی تربیت کا…

عوام کے سامنے آپس میں لڑنے والے دو ٹریفک پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔

رپورٹ PNA/PC عدنان ملک اورنگی ٹاؤن ٹریفک سیکشن ڈسٹرکٹ ویسٹ کراچی کے دو اہلکار محمد عمیر اور اور وقاص علی آپس میں عوام کے سامنے روڈ پر لڑ پڑے۔ ویڈیو وائرل۔ ایس ایس پی ٹریفک ٹریفک ڈسٹرکٹ ویسٹ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے یے دونوں اہلکاروں…

سی ٹی ڈی سکھر نے وفاقی احساس ادارے کی مدد سے تحریک طالبان سوات اہم کمانڈر گرفتار کرلیا:بیس لاکھ…

PC/PNA سی ٹی ڈی سکھر/کاروائی سی ٹی ڈی سکھر نے وفاقی احساس ادارے کی مدد سے تحریک طالبان سوات اہم کمانڈر گرفتار کرلیاملزم کے قبضے سے ایک عدد بیگ دھماکہ خیز مواد ڈیٹونیٹر دیسی ساختہ بم اور بال بیرنگ نٹ بولٹ کیل برآمد ملزم نے…

مولانا فضل الرحمان کی طبیعت تاحال ناساز

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت تاحال ناساز ہے، ان کا اسلام آباد میں رہائشگاہ پر علاج جاری ہے مولانا فضل الرحمان نے علالت کے باعث اپنی سیاسی سرگرمیاں منسوخ کررکھی ہیں. ڈاکٹروں نے مولانا فضل الرحمان…

ایک عورت نے دوسری عورت کو تیسری منزل سے پھینک دیا، خاتون جاں بحق

PNA /PC کراچی کے علاقے لیاقت آباد سندھی ہوٹل کے قریب 2 خواتین کا جھگڑا، ایک عورت نے دوسری عورت کو تیسری منزل سے پھینک دیا،تیسرل منزل سے گرنے کے باعث خاتون جاں بحق، واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئیملزمہ اہل خانہ سمیت…

تھانہ گلیانہ کے علاقہ میں دوران ڈیوٹی کانسٹیبل کا اختیارات سے تجاوزڈی پی او گجرات کا فوری نوٹس:

PNA/PC کاشف خان ضلع گجرات مورخہ 21-04-03 پریس ریلیز تھانہ گلیانہ کے علاقہ میں دوران ڈیوٹی کانسٹیبل کا اختیارات سے تجاوز کا معاملہ۔ ڈی پی او گجرات کا فوری نوٹس!! کنسٹیبل وقاص کو اختیارات سے تجاوز کرنے پر معطل کر کے قانونی کاروائی کا حکم۔…