اہم خبریں

پنیاری پولیس کی کاروائیاں روپوش ملزمان سمیت 3 ملزمان گرفتار

255

PNA

ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوئے حیدرآباد پولیس کا اشتہاری و روپوش ملزمان اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری

تھانہ پنیاری

ڈی ایس پی پھلیلی محمد پریل موریو کی سربراہی میں ایس ایچ او انسپیکٹر عبدالکریم عباسی کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ کاروائیاں

دوران پیٹرولنگ مخفی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے تھانہ حسین آباد کے مقدمہ کرائم نمبر 214/2022 زیر دفعہ 337-F6,506-2,147,148149,504 تعزیرات پاکستان میں روپوش ملزمان شاہ جہاں آرائیں اور غلام فرید آرائیں کو گرفتار کرلیا

پنیاری پولیس نے ایک اور چھاپہ مار کارروائی کے دوران گوٹھ ادہو خان جتوئی پنیاری نہر کے قریب سے منشیات فروش محمد عمران قاضی کو 10 لیٹر کچی شراب سمیت گرفتار کرلیا گیا

گرفتار منشیات کے خلاف حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا

92/2022 u/s 3/4 PEHO

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.