سندھ حکومت کا ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کا حکمنامہ معطل کرنے کا فیصلہ
PNA/HYD 24/7
January 3, 2023
سندھ حکومت نے کراچی اور حیدر آباد کی میونسپل کارپوریشنز میں ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کا حکم نامہ معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سندھ حکومت نے مختلف علاقوں میں افسران کے تبادلوں کے آرڈرز واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔…