موٹروے کرپشن اسکینڈل میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی بھی ملوث ہے، مرتضیٰ وہاب کا بڑا الزام
PNA
Report By HYD
ڈپٹی کمشنر مٹیاری کوگرفتارکر کے 42 کروڑ روپے برآمد کرلیے گئے
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے الزام عائد کیا ہے کہ سکھر حیدرآباد موٹر وے ایم 6 منصوبے میں کرپشن کے معاملے میں نیشنل ہائی وےاتھارٹی بھی ملوث ہے۔
ترجمان…