اہم خبریں

اے این پی اور صحافتی برادری نے لازوال قربانیاں دی ہیں :شاہی سیّد

278

اے این پی سندھ کے صدر شاہی سید کا جیو نیوز کے رپورٹر، شہید صحافت ولی خان بابر کی دسویں برسی پر پیغام.

کراچی شہر میں قیام آمن کے لیئے اے این پی اور صحافتی برادری نے لازوال قربانیاں دی ہیں. شاہی سید

کراچی شہر کے آمن کے لیئے ہم نے ولی خان بابر جیسے قابل اور خوبصورت جوانوں کی قربانیاں دی ہیں. شاہی سید

ولی خان بابر کو شہید کرنے والے آج نشان عبرت بنے ہوئے ہیں. شاہی سید

ہمیں فخر ہے کہ آج ہم ظالموں کے بجائے شہید ولی خان بابر جیسے مظلوم شہداء کی صف میں کھڑے ہیں. شاہی سید

ولی خان بابر ایک نڈر اور بے باک صحافی ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہترین سیاسی ورکر تھے. شاہی سید

ولی خان بابر کی شہادت سے نہ صرف صحافتی برادری کا نقصان ہوا بلکہ اے این پی سندھ بھی ایک بہترین سیاسی ورکر سے محروم ہوئ تھی. شاہی سید

ولی خان بابر آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہے. شاہی سید

اللہ تعالیٰ شہید ولی خان بابر کے درجات بلند فرمائے. شاہی سید

(کراچی پ ر) اے این پی سندھ کے صدر شاہی سید نے جیوں نیوز کے رپورٹر، شہید صحافت اور پختون اسٹوڈنٹس سندھ کے رہنماء ولی خان بابر کے دسویں یوم شہادت پر آپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے.کہ کراچی شہر میں قیام آمن کے لیئے اے این پی اور صحافتی برادری نے لازوال قربانیاں دی ہیں. اج اس شہر میں جو آمن ہے یہ نہ تو دھرنوں سے آیا ہے اور نہ ہی جعلی تبدیلی سے. اس آمن کی خاطر ہم نے ولی خان بابر جیسے قابل اور خوبصورت جوانوں کی قربانیاں دی ہیں. ہمیں فخر ہے کہ آج ہم ظالموں کے بجائے شہید ولی خان بابر جیسے مظلوموں اور شہداء کی صف میں کھڑے ہیں. ولی بابر کو شہید کرنے والے آج نشان عبرت بنے ہوئے ہیں. ان ظالموں کا کوئ نام لینے والا بھی نہیں ہے. جبکہ شہید ولی خان بابر آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہے. ولی خان بابر ایک نڈر اور بےباک صحافی ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہترین سیاسی ورکر بھی تھے. ولی خان بابر کی شہادت نہ صرف صحافتی برادری کا نقصان تھا. بلکہ انکی شہادت سے اے این پی بھی ایک بہترین سیاسی ورکر سے محروم ہوئ تھی.
اللہ تعالیٰ شہید ولی خان بابر کے درجات بلند فرمائے.

جاری کردہ شعبہ نشرواشاعت اے این پی سندھ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.