اہم خبریں

عوامی کالونی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی:

270

 

ٹکرز

عوامی کالونی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی

کارروائی کے دوران دو خواتین منشیات فروش سمیت چھ ملزمان گرفتار

گرفتار ملزمان کے قبضے سے ڈھائی کلوگرام کے قریب اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد

کارروائی انٹیلیجنس افسران کی اطلاعات پر کی گئی

گرفتار ملزمان میں محمود عباسی,اکبرجان,عرفان,طاہر,فرزند بی بی,اور نوراں بی بی شامل ہیں

گرفتار ملزمان دوسرے علاقوں سے منشیات لاکر کورنگی کے مختلف علاقوں میں سپلائی کرتے تھے

گرفتار ملزمان کے خلاف اینٹی نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.