ملکہ کوہسار مری اور گلیات میں بارش اور برفباری علاقائی منظر-انتہائی حسین
PNA Report
مری اور مضافات کے علاقوں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ گزشتہ شب شروع ھوا
ایبٹ آباد کے بالائی پہاڑوں سرکل بکوٹ گلیات ایوبیہ ٹھنڈیانی اور ملحقہ ملکہ کوہسار مری
اورگردو نواح کے علاقوں دریا گلی بھوربن اور نیو مری میں موسلادھار…