اہم خبریں

سندھ ہائی کورٹ: پی آئی بی میں سٹرک پر چائنہ کٹنگ کرنے کا کیس.

244

PNA

3/2/2023 Report by S Shabir

سندھ ہائی کورٹ

سیکرٹری داخلہ،ڈی سی شرقی ڈی، جی ایس بی سی اے، ایس ایچ او عوامی کالونی کو نوٹس جاری

عدالت نے فریقین سے 24 فروری تک جواب طلب کرلیا

صبح صادق روڈ نزد مینا بازار کی سٹرک پر قبضہ کرلیا گیا، شاہد

درخواست دائر کی عدالتی حکم بھی موجود ہے، درخواست گزار شاہد

بلڈر مافیا کی جانب سے کوئی جواب جمع نہیں کرایا جا رہا، وکیل درخواست گزار

ایس بی سی اے سمیت کوئی ادارہ ذمہ داری ادا نہیں کر رہا، درخواست گزار

فوری سماعت کی درخواست سنی جائے اور حکم امتناعی جاری کیا جائے، درخواست

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.