اہم خبریں

16سالہ نوجوان مزمل کو ڈاکوؤں نےمزاحمت کرنے پر گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

256

PNA ReportKamran khan

کورنگی نمبر پانچ ڈاکٹر سلطان ہسپتال کے پیچھے۔عثمان شاہ مزار کے ساتھ گھر کے دروازے پر بیٹھے 16سالہ نوجوان مزمل کو ڈاکوؤں نے موبائل چھینے کی واردات میں مزاحمت کرنے پر گولی مار کر ہلاک کر دیا۔16سالہ نوجوان اپنے ماں باپ کا اکلوتا بیٹا تھااور کرائے کے مکان میں رہائش پذیر تھا۔جماعت اسلامی کی سخت مذمت اور احتجاج۔پولیس عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔عبدالجمیل خان

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.