انڈے کتنے روپے کلو؟ مریم نواز کے بیان کا سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا:
مریم نواز سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا شکار سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے
سوشل میڈیا پر انڈے کتنے روپے کلو ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔
گزشتہ روز مریم نواز نے این اے 75 ڈسکہ میں الیکشن کمپین میں حصہ لیا۔ مریم نواز نے ڈسکہ میں تقریر کرتے ہوئے وزیراعظم عمران…