دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پرحملہ:
جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پرحملہ،آئی ایس پی آر
سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد مارے گئے،آئی ایس پی آر
مکین میں چیک پوسٹ پرفائرنگ تبادلہ ،4فوجی شہید ،آئی ایس پی آر
Four soldiers martyred, four terrorists killed in South Waziristan#ARYNews #ISPR https://t.co/PqD3FPEud2
— ARY News (@ARYNEWSOFFICIAL) February 12, 2021