کراچی میں 11ویں جماعت کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی کیس، پولیس رپورٹ سے معاملہ الجھ گیا :
کرائم رپورٹر
صوحہ خان
متاثرہ لڑکی کی موبائل فون لوکیشن گھر کی آئی، گرفتار ملزمان کی موبائل فون لوکیشن بھی جائے واردات کی بجائے مختلف مقامات کی آئی
کراچی میں 11ویں جماعت کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی کیس، پولیس رپورٹ نے معاملے کو الجھا…