کراچی میں ہواؤں کے تیز جھکڑ فضا انتہائی گردآلود
PNA Report
.گزشتہ روز سے چلنے والی تیز ہواؤں کے جھکڑ نے کراچی کی فضا کو انتہائی گرد اور غبار آلود کردیا ہے۔ اس کے ساتھ سردی کی شدت میں بھی اضافے کا امکان ہے۔ ڈاکٹروں کی رائے کے مطابق یہ موسم الرجی اور انفیکشن کا سبب بننے کی وجہ سے گلے…