اہم خبریں

کراچی میں ہواؤں کے تیز جھکڑ فضا انتہائی گردآلود

323

PNA Report

.گزشتہ روز سے چلنے والی تیز ہواؤں کے جھکڑ نے کراچی کی فضا کو انتہائی گرد اور غبار آلود کردیا ہے۔ اس کے ساتھ سردی کی شدت میں بھی اضافے کا امکان ہے۔ ڈاکٹروں کی رائے کے مطابق یہ موسم الرجی اور انفیکشن کا سبب بننے کی وجہ سے گلے آنکھ اور سینے کے امراض پیدا کر سکتے ہیں لہذا شھری مٹی حلق میں جانے سے بچنے کے لیے ماسک آنکھوںکے لئے چشمے کا استعمال کریں ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.