اہم خبریں

ڈیفنس فیز ٹو میں ڈاکوؤں نے بہروپ بھرا ;کے الیکٹرک کا عملہ بن کر ڈکیتی کی کوشش ناکام۔

316

PNA/NPCK

رپورٹ سعید خان

بیوروچیف آغا نیوز نیٹ ورک کراچی 

کراچی ڈیفنس فیز 2 اسٹریٹ 9 کے قریب ڈاکوؤں کے بنگلے میں داخل ہونے کا معاملہ.

7 ڈاکو خود کو کے الیکٹرک کا عملہ ظاہر کرکے گھر میں داخل ہوئے. پولیس

بنگلے کے مالک کے بیٹے نے ڈاکوؤں پر فائرنگ کردی. پولیس

دو طرفہ فائرنگ میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا. پولیس

دو زخمی ڈکیت سمیت 6 ملزمان نے فرار ہونے کی کوشش کی. پولیس

زخمی دونوں ڈکیت گرفتار کرلئے 4 ملزمان فرار ہوگئے. پولیس

ڈاکوؤں کی فائرنگ سے بنگلے کے مالک کا بیٹا بھی زخمی ہوا. پولیس

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.