دادا بھائی ٹاون بلوچ کالونی پی اے ایف سوسائٹی کراچی ایڈمنسٹریشن سوسائٹی محمود آباد اور اس سے ملحقہ…
نمائندہ PNA
تفصیلات کے مطابق ان علاقوں میں میں اچانک گیس کے چلے جانے سے سے علاقے کے مکینوں کو شدید پریشانی کا سامنا۔ذرائع کے مطابق لائن کی خرابی کی وجہ سے گیس کی بندش ہوئی
علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ اچانک گیس کے چلے جانے سےناشتے اور…