اہم خبریں

کورونا کی تیسری لہر مزید 41 شہید ؛ 4525 نئے مریض رجسٹرڈ

202

کورونا کی تیسری لہر مزید 41 شہید. اموات کی کل  تعداد 14 ہزار 256 ہوگئ

 گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 525 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 2 لاکھ 15 ہزار 227، سندھ میں 2 لاکھ 64 ہزار 889، خیبر پختونخوا میں 85 ہزار 531، بلوچستان میں 19 ہزار 525، گلگت بلتستان میں 5 ہزار 10، اسلام آباد میں 56 ہزار 450 جبکہ آزاد کشمیر میں 12 ہزار 484 کیسز رپورٹ ہوئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ،

Recovery % 91 %
Deaths 14,256
Death % 2 %

 

Province Total cases Active cases Recoveries Recovery % Deaths Death %
AJK 12,484 1,376 10,760 86 % 348 3 %
Islamabad 56,450 8,825 47,064 83 % 561 1 %
Gilgit – Baltistan 5,010 48 4,859 97 % 103 2 %
Balochistan 19,525 273 19,046 98 % 206 1 %
KPK 85,531 8,408 74,822 87 % 2,301 3 %
Sindh 264,889 4,629 255,769 97 % 4,491 2 %
Punjab 215,227 23,104 185,877 86 % 6,246 3 %
Recovery % 91 %
Deaths 14,256
Death % 2 %

ملک بھر میں اب تک ایک کروڑ ایک لاکھ 7 ہزار 95 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 40 ہزار 369 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 5 لاکھ 98 ہزار 197 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 3 ہزار 55 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 41 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 14 ہزار 256 ہوگئی۔ پنجاب میں 6 ہزار 246، سندھ میں 4 ہزار 491، خیبر پختونخوا میں 2 ہزار 301، اسلام آباد میں 561، بلوچستان میں 206، گلگت بلتستان میں 103 اور آزاد کشمیر میں 348 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.