اہم خبریں

کراچی کے رہائشی شخص کی نہر میں چلتی لاش ٹھٹھہ سے برآمد

261

PNA/

S.Shabbir

ٹھٹھہ ۔گنجوٹائون کے قریب جنگ شاہی تھانے کی حدود میں کے ڈی اے نہر سے ایک شخص کی لاش برآمد،

خبر کے مطابق آج صبح کے ڈی اے نہر میں تیرتی ھوئی لاش کو گذرنے والے مقامی افراد نے دیکھا جس کی اطلاع پولیس کو دی گئی ریسکیو ٹیم کے ارکان اور پولیس نے لاش کو نہر سے نکال کر سول اسپتال مکلی لائی ان کی جیب سے شناختی کارڈ میں انکی شناخت احمد علی جو محمود آباد کراچی کے رہائشی طور ھوئی ھے پولیس اس کی تحقیقات کر رھی ھے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.