سہراب گوٹھ پولیس کا ایوب گوٹھ روڈ پر پولیس مقابلہ دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتاردو ملزمان موٹر ساٸیکل پر واردات کی نیت سے گھوم رہےموٹر ساٸیکل گشت پر مامور پولیس پارٹی نے ملزمان کو شک کے بنیاد پر روکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے فرار ہونے کی کوشش کی
پولیس نے ملزمان کا پیچھا کیا تو ملزمان نے گرفتاری سے بچنے کے لیٸے پولیس پر فاٸرنگ کیفائرنگ کے تبادلے کے بعد دونوں ملزمان زخمی حالت میں گرفتار
زخمی حالت میں گرفتار دونوں ملزمان کی شناخت علی حیدر اور ساجد علی سے ہوئی ہےگرفتار ملزمان سے غیرقانونی اسلحہ دو پسٹل بمع راٶنڈ برآمد
ملزمان سے برآمد شدہ موٹر ساٸیکل نمبری FDN-6650 کی تصدیق کی جا رہی ہےملزمان کے خلاف حسب ضابطہ کارواٸی عمل میں لاٸی گٸی
گرفتار زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لئے ہاسپیٹل منتقل کردیا گیاگرفتار زخمی ملزمان کا سابقہ رکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے۔مزید تفتیش جاری ہے
ترجمان ضلع ایسٹ پولیس کراچی