اہم خبریں

تھانہ ایف بی انڈسٹریل ایریا میں پولیس مقابلہ:

181

رپورٹ

صحہ خان

تھانہ ایف بی انڈسٹریل ایریا میں پولیس مقابلہ

ملزمان واردات کرکے مین روڈ شاہ ولی اللہ شیزان والی گلی سے فرار ہورہے تھے کہ پولیس سے مڈبھیڑ ہوگئی.

پولیس نے رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے فائرنگ کردی.

جوابی فائرنگ میں ایک ملزم زخمی ہو گیا. دونوں ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا.

گرفتار ملزمان مقصود ولد یاسین اور سلیم ولد اللہ رکھا کے قبضے سے 2 TT پسٹل 4 راؤنڈز لوڈ میگزین اور 2 خول برآمد.

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع.

 

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.