اہم خبریں

ایس ایچ او پاک کالونی ندیم احمد نے درندہ صفت زاکر عرف زکو نےگرفتارکرکے لاکپ کردیا:

315

PNA/PC

kashif Khan

سوشل میڈیاں پر وائرل ہونے _والی پاک کالونی کے محلہ آصف کالونی نزد فھیم جنرل اسٹور ڈاکخانہ والی گلی کے رہائشی درندہ صفت زاکر عرف زکو کی ویڈیوں وائرل ہونے پر عوامی حلقے نے ایس ایچ او پاک کالونی ندیم احمد سے اس شخص کے خلاف فوری کاروائی کا مطالبہ کیا تھا جس پر عوام دوست ایس ایچ او پاک کالونی ندیم احمد نے فوری کاروائی کرتے ہوئے مزکورہ بچی سے رابطہ کرکے مزکورہ درندہ صفت انسان کو گرفتار کرکے لاکپ کردیا ،اس بابت ایس ایچ او پاک کالونی سے جب رابطہ کیاگیا تو ایس ایچ او ندیم احمد کا کہنا تھا کہ وہ اپنے متعلقہ علاقے میں جرائم اور اسطرح کے واقعات پر سخت ایکشن لیتے ہیں اور انشااللہ اپنے علاقے سے جرائم کے ساتھ ساتھ اسطرح کے واقعات کو روکنے کیلئے 24 گھنٹے عوام سے رابطے میں ہیں
 حلقہ ایس ایچ او پاک کالونی کی اس بروقت اور فوری کاروائی پر ایس ایچ او ندیم احمد کا شکریہ اداکرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آئندہ بھی وہ اسطرح کے معملات کرنے والے افراد کو کڑی سے کڑی سزا دلوانے میں اپنا کردار بہترین انداز میں ادا کرتے رہیں گے،عوام
ایس ایس پی کیماڈی زون جناب فدا حسین جانوری سے پاک کالونی کی عوام درخواست کرتی ہے کہ ایس ایچ او پاک کالونی جناب ندیم احمد صاحب کے اس اقدام پر انہیں شاباشی دیں اور تعریفی سرٹیفکیٹ سے بھی نوازیں تاکہ سندھ پولیس کے جوانوں کو جیسے فوری سزا دی جاتی ہے اسطرح انہیں اچھے کام کرنے پر شاباشی بھی فوری دی جائے۔
تاکہ سندھ پولیس اور عوام میں دوریاں ختم ھو اور عوام کا پولیس پر اعتماد بہال ھو ۔
_
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.