اہم خبریں

ہیرآباد میں پٹاخے چلانے کے دوران گیس پائپ لائن میں دھماکہ، تین بچے جھلس کر زخمی ہوگئے :

209

PC/PNA

 

ہیرآباد میں پٹاخے چلانے کے دوران گیس پائپ لائن میں دھماکہ، تین بچے جھلس کر زخمی ہوگئیے شب براّت کی رات گزرنے کے باوجود بھی شہر بھر میں پٹاخے اس وقت بھی آسانی سے خرید و فروخت کے لیے دستیاب ہیں، حیدرآباد شہر کے معروف علاقے ہیرآباد میں پٹاخے چلانے کے دوران اچانک گیس کی پائپ لائن میں دھماکہ ہوا، دھماکے کے سبب تین بچے جن میں احد، وقاص اور مہدی شامل ہیں جھلس کر زخمی ہوگئے۔ زخمی بچوں کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.