اہم خبریں

پاک بحریہ: ’امن 2021‘ بین الاقوامی مشقیں اگلے ہفتے کراچی میں:

159

پاکستان نیوی کی ’امن 2021ء‘ نامی چھ روزہ بین الاقوامی بحری مشقیں اگلے ہفتے کراچی کے قریبی سمندری علاقے میں شروع ہوں گی۔ علاقائی امن، سلامتی اور تعاون کے لیے ان مشقوں میں تقریباﹰ پینتالیس ممالک کی بحری فوجیں حصہ لیں گی

 

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.