اہم خبریں

او لیول کے امتحانات 15 مئی کے بعد ہوں گے، وفاقی وزیر تعلیم:

249

کیمبرج پاکستان میں 15مئی کے بعد اولیول کے امتحانات لینے پر راضی ہوگیا،

کراچی:—

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن 15 مئی کے بعد پاکستان میں او لیول کے امتحانات منعقد کرے گا تاہم اے لیول کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔
تاہم کیمبرج انٹرنیشنل کی جانب سے کوئی اعلان سامنے نہیں آیا اور وفاقی وزیر نے کہا کہ تنظیم اس کی تفصیلات بعد میں بتائے گی -!!!

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.