این اےدو سو اکیس ریٹرننگ آفیسر کے فیصلوں کیخلاف اپیل جمع کروانے کی آخری تاریخ پچیس 25 جنوری
2021 جبکہ اُمیدواروں کو انتخابی نشان 26جنوری 2021 کو الاٹ کئے جائیں گے، اس ضمن میں یہ واضح رہے کہ متعلقہ حلقہ میں پولنگ 21فروری 2021 بروز اتوار کو منعقد ہوگی۔