اہم خبریں

لودہراں برہان پور میں غیرت کے نام پرقتل

373

PC/PNA

 شاہدجہانگیر

لودہراں(شاہدجہانگیر سے)کہروڑپکا کے نواحی علاقہ موضع برہان پور میں غیرت کے نام پر بلال ولد محمد بخش بعمر 30/31 سال قوم میر عالم نے اپنی بیوی شاہدہ بی بی بعمر 25/26 سال اور اللہ ڈتہ ولد غلام محمد قوم میر عالم کو پسٹل سے فائرنگ کر کے قتل کر دیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.