اہم خبریں

منگھوپیر پولیس نے چل غازی کٹ کے قریب سے ملزمان کو گرفتار کیا:

301

رپورٹ

شاکر خلجی

ویسٹ پولیس نے غیر قانونی ایرانی ڈیزل اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ ایس ایس پی ویسٹ سوہائی عزیز

ملزمان آئل کینز میں چھپا کر ایرانی ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔

منگھوپیر پولیس نے چل غازی کٹ کے قریب سے ملزمان کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزمان سے دو موٹرسائیکلز پر لوڈ چار آئل کینز میں موجود 80 لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد۔

ملزمان کیخلاف مقدمہ الزام نمبر 116/2021 درج۔

ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کےلئے تفتیشی حکام کے حوالے کیا جارہا ہے۔

گرفتار ملزمان میں علی جان ولد گیرو خان اور محمد خان ولد شانی گل شامل ہیں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.