PC/PNA
تھانہ سولجر بازار انوسٹیگیشن کی بہترین کاروائ

مورخہ 21-04-10 کو ملزمان نے اسلحہ کے زور پر بیکری سے موبائل چھین کر فرار ہوئے تھے
ملزمان کو سی سی ٹیوی فوٹیج میں واردات کرتے ہوٸے دیکھا جا سکتا ہے
گرفتار ملزم 1 مصنب شاہ ولد سیم شاہ 2مفرور ملزم راشد ولد سعید احمد جو کہ عادی مجرم ھے کے نام سے ہوٸی ہے
گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ پسٹل بمع راٶنڈ , واردات میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل برآمد کی۔
ملزم دیگر ساتھیوں کے ساتھ علاقہ میں اسلحہ کے زور پر دوکانوں میں ڈکیتی کی وردات کرکےفرار ہوجاتے تھے
گرفتار ملزم کے خلاف حسب ضابطہ کارواٸی عمل میں لاٸی گٸی اور مفرور ملزم کی تلاش میں چھاپے مارے جا رہے ہیں
ملزمان کا سابقہ رکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے۔مزید تفتیش جاری
FIR 180/21 u/s 397/34
Sio Israr hussain انوسٹیگیشن سولجر بازار ایسٹ پولیس کراچی