Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نےتحریک عدم اعتماد قرارداد کو مسترد کردیاقومی اسمبلی تحلیل
PNA/Media
قومی اسمبلی تحلیل، نئے انتخابات 90 روز میں: فرخ حبیب
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اسمبلیاں تحلیل کیے جانے کے اعلان کے بعد سابق وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ’نئے انتخابات 90 روز میں…
لمس میں حادثے میں چہرے کی ہڈیاں ٹوٹنے کے بعد اس کے علاج کے طریقے پر منعقدا لیکچر پروگرام
PNA/24-7HD
حیدرآباد(پی پی آئی) ڈپارٹمنٹ آف اورل اینڈ میکسیلوفیشل سرجری لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلت سائنس کی جانب سے آئی ٹی ہال لمس میں حادثے میں چہرے کی ہڈیاں ٹوٹنے کے بعد اس کے علاج کے طریقے پر منعقدا لیکچر پروگرام میں مہمان خصوصی…
کراچی ایڈمنسٹریشن سوسائٹی بلوچ کالونی بلاک نائن پلاٹR86 ,R88اور R101 میں غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ…
کراچی ایڈمنسٹریشن سوسائٹی بلوچ کالونی بلاک نائن میں غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے
تفصیلات کے مطابق جمشید ٹاؤن زون ٹو کا علاقہ کراچی ایڈمنسٹریشن سوسائٹی بلوچ کالونی بلاک نائنمیں غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ زور…
Download
PNA form Front
PNA form Back
https://www.powernews.live/wp-content/uploads/2022/03/PNA-form-Front-3.pdf
https://www.powernews.live/wp-content/uploads/2022/03/PNA-form-Back.pdf
حیدرآباد!بلدیہ پولیس کی چھاپہ مار کاروائیوں میں منظم مین پوری گینگ کے 3 کارندے گرفتار
PNA/HD24/7
حیدرآباد 26 مارچ 2022
تھانہ بلدیہ ایس ایچ او انسپیکٹر محمد رئیس خانزادہ کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ کاروائیاں
دوران پیٹرولنگ مخفی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے تھانہ حدود گھمن آباد کے قریب سے ملزم عامر پٹھان کو مین پوری بناتے ہوئے…
پتوکی میں مقامی شادی ہال میں ظلم کی انتہأمزدور کی لاش زمین پر پڑی! اور لوگ سکون سے کھانا کھا رہے ہیں
PNA
Anwer Shabbir
باراتیوںکا شک کی بنأ پر پاپڑ بیچنے والے مزدور پرمبینہ تشدد جس سے وہ موقع پر جان بحق!مینیجرسمیت 12 ملزمان گرفتار
محنت کش محمد اشرف کا تعلق تحصیل چونیاں کے علاقے جاگوالہ سے تھا پیر 21-03-2022 کو پتوکی کے ایک شادی…
روڑھی ریلوے اسٹیشن کے قریب ہوٹل میںمبینہ سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ
PNA
Staff Reporter
ساجد الرحمان راجپوت
تفصیلات کے مطابق روڑی ریلوے اسٹیشن سے باہر ہر ایک ہوٹل تقریبا ساڑھے بارہ بجے سلنڈر کے پھٹنے سے شدید دھماکے کے بعد ہر طرف آگ ہی آگ کے مناظر۔
تاحال جانی نقصان کی اطلاع نہیں دھماکے…
حیدرآباد!تھانہ مارکیٹ کی حدودپولیس مقابلے میں گرفتار ملزم سرگرم اسٹریٹ کرمنل گینگ کا کارندہ نکلا
PNA/HYD 24/7
حیدرآباد 13 مارچ 2022
گزشتہ رات تھانہ مارکیٹ کی حدود پرنس علی روڈ میراں اسکول کے قریب مارکیٹ پولیس نے دوران چیکنگ موٹر سائیکل پر سوار 2 مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا جنہوں نے نہ رکتے ہوئے اور گرفتاری کے خوف سے پولیس پر…