سپریم کورٹ نے عہدے داروں اداروں کو کوئی بھی ماورائے آئین اقدام کرنے سے روک دیا,عدالت کا مختصر حکم نامہ
PNA/Media
سپریم کورٹ آف پاکستان نے اپنے مختصر حکم نامے کے اندر ریاستی اداروں عہدے داروں کو کوئی بھی ماورائے عدالت ماورائے آئینی اقدام نہیں کرے گا
سپریم کورٹ بار اور سیاسی جماعتوں کو فریق بنانے کا حکم سیکرٹری دفاع کو بھی نوٹس کر دیا گیا.
سیکرٹری داخلہ اور دفاع کو.امن و امان کی صورتحال سے آگاہ کرنے کا حکمرمضان شریف ہے کیس کو لمبا نہیں کرنا چاہتے .
عدالت میں پنجاب اسمبلی کی صورتحال بھی زیر بحث سماعت سپریم کورٹ کے تین ججوں نے کی سماعت کل تک کیلئے ملتوی.