ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل لاہورکی بڑی کارروائی.
PNA/HYD Report
ہنڈی حوالہ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے 4 کروڑ 20 لاکھ روپے اور 850000روپے مالیت کے پرائز بانڈ برآمد کر لئے گئے۔
ملزمان ہنڈی حوالہ اور کرنسی سمگلنگ میں ملوث تھے۔ملزمان کے قبضے سے ہنڈی حوالہ سے متعلق…