اہم خبریں

سپریم کورٹ سماعت پر سماعت کرتی رہی حکومت نیا قانون لے آئی جس نے چیف جسٹس کو بھی چونکا دیا،نواز شریف اور جہانگیر ترین کی نااہلی ختم کرنے کا راستہ بھی صاف

274

PNA/Monitring Dsk

آرٹیکل 184 کے تحت دئیے جانے والے ماضی کے تمام فیصلوں پر ایک وقت کیلئے اپیل کا حق دیدیا گیا

نظرثانی اپیل کا فیصلہ پہلے سے فیصلہ دینے والے بینچ سے بڑا بینچ کریگا ‘ قانون

نظرثانی اپیل میں وقت کی مدت 60 دن کردی گئی پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد صدر نے بغیر کسی اعتراض کے قانون کی منظوری دی پنجاب انتخابات نظرثانی کیس میں اٹارنی جنرل نے سرپرائز دیتے ہوئے قانون کے بارے میں بتایا

صدر کی منظوری کے بعد قانون بن گیا ہے ’ اٹارنی جنرل

ہمیں قانون سمجھنے دیں ‘ چیف جسٹس کا جواب

عدالت نے پنجاب انتخابات نظرثانی کیس کی سماعت ملتوی کردی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.