اہم خبریں

حیدرآبادنسیم نگر پولیس کی کامیاب کاروائی بھاری مقدار میں شراب کی سپلائی ناکام .

300

PNA

 13 فروری 2022 چیک پوسٹ نسیم نگر پولیس کی کامیاب کاروائیمیں 3 سپلائرز کو گرفتار کرلیا

انچارج سب انسپیکٹر عبدالمالک ابڑو کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی

دوران پیٹرولنگ مخفی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے منظم منشیات سپلائر گروہ کے 3 کارندے بنام جگدیش، دلدار علی اور فراز علی کو گرفتار کرلیا گیا

گرفتار ملزمان کے قبضے سے 3 عدد کارٹن میں وسکی شراب کی بوتلیں برآمد ہوئی جن کی مالیت لاکھوں روپوں میں ہے

گرفتار ملزمان نے اپنا تعلق منظم منشیات فروش گروہ سے ظاہر کرتے ہوئے مزید اعتراف کیا کہ ہم شراب سپلائی دینے کا کام کرتے ہیں اور یہ شراب سپلائی دینے کے لیے لیکر جارہے تھے

نسیم نگر پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرلیا

39/2022 u/s 3/4 PEHO

گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.