کراچی گرین لائن ٹرانسپورٹ پروٹو ٹائپ بس چائنہ میں تیاری شروع:اسد عمرکا ٹویٹ
PNA
کراچی گرین لائن ٹرانسپورٹ منصوبے کے لئے پروٹو ٹائپ بس چائنہ میں تیار کر لی گئی. انسپیکشن منظوری کے بعد 80 بسوں کی تعمیر شروع ہو جائے گی اور انشاءاللہ جولائی کے آخر یا اگست کے شروع میں یہ بسیں کراچی پہنچ جائیں گی