اہم خبریں

کراچی میں آئندہ 20 روز تک سردی کی نئی لہر کا امکان ختم :

299

کراچی میں آئندہ 20 روز تک سردی کی نئی لہر کا امکان ختم …..!!!

کراچی :—
شہر قائد میں اگلے 20 روز تک سردی کی نئی لہر کا کوئی امکان نہیں، فروری کے اختتام تک شہرکا کم سے کم پارہ 12 سے 15 ڈگری کے درمیان رہنے کی توقع ہے۔
ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 20 روز کے دوران شہر میں سردی کی نئی لہر چلنے کی کوئی توقع نہیں ہے، اس دوران شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 12 سے 15 ڈگری کے درمیان رہ سکتا ہے -!!!’

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.