اہم خبریں

جیو کے دفتر پر حملہ، ملازمین پر تشدد، توڑ پھوڑ، پولیس خاموش تماشائیجنگ اور جیوکے دفتر پر حملہ، توڑ پھوڑ

261

 

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ سندھ حکومت نے بروقت پولیس فراہم کیوں نہیں کی؟ تحقیقات ہونی چاہیے،

احتجاج سب کا حق ہے مگر تشدد کی کسی صورت اجازت نہیں دی جا سکتی۔
وزیر داخلہ شیخ رشید، وزیر اطلاعات شبلی فراز، گورنر سندھ عمران اسماعیل، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، وفاقی وزیر فواد چوہدری، وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ، لیگی رہنما مفتاح اسماعیل، پی ٹی آئی رہنما شہباز گل سمیت کئی سیاسی و سماجی شخصیات نے کراچی میں جنگ اور جیو نیوز کے آفس پر حملے کی مذمت کی ہے۔

کراچی میں جنگ گروپ اور جیو نیوز کے مرکزی دفتر پر حملہ

 

 

 

 

 

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.