اہم خبریں

کراچی سمیت سندھ بھر کی تاجر برادری کے جان و مال کی حفاظت کے لئے عملی اقدامات کیے جائیں:

201

کراچی..

آل پاکستان انجمن تاجران سندھ کے رہنماء حاجی جاوید قریشی کی ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ عمران یعقوب منہاس سے سی پی او آفس کراچی میں ملاقات۔

 کراچی سمیت سندھ بھر میں تاجروں کو درپیش امن و امان کے مسائل پر گفتگو

 کراچی میں ایک ہفتے میں تین تاجروں کے قتل امن و امان خراب کرنے کی سازش ہے۔ حاجی جاوید قریشی

 کراچی میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں تاجروں کا قتل انتہائی افسوسناک عمل ہے۔ حاجی جاوید قریشی

کراچی سمیت سندھ بھر کی تاجر برادری کے جان و مال کی حفاظت کے لئے عملی اقدامات کیے جائیں۔
حاجی جاوید قریشی

 تاجروں کے قاتل ڈاکوؤں کو گرفتار کرکے سخت سزا دی جائے۔ حاجی جاوید قریشی

 سندھ بھر کے ضلع و تحصیل سطح پر مشترکہ لائژن کمیٹیاں تشکیل دی جائیں۔ حاجی جاوید قریشی

 

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.