اہم خبریں

چھیپا انفارمیشن بیورو۔(CIB) 26/02/2021

281

وقت:00:46تاریخ 2021-02-26دن:جمعہ
کراچی:لیاقت آباد جھنڈا چوک کے قریب فائرنگ ایک شخص شدید زخمی عباسی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔چھیپا ذرائع۔
زخمی ہونے والے شخص کی شناخت سراج ولد احسن عمر40سال۔چھیپا ذرائع۔
چھیپا ایمبولینس۔1020?

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.