اہم خبریں

مفتی سلیم اللہ کی گاڑی پر فائرنگ موٹر سائیکل سوار 2 مسلح ملزمان نے کی ، ایس ایس پی ویسٹ سہائی عزیز

272

 

KPMC-KPO
Correction

Saleem Ullah Khan s/o Pasand Khan, age 40 yrs, shot, injured by the firing of unknown Motor Cyclist assailants on his car near MPR colony and victim shifted to Zia-ud-din Hospital. Further investigation is continuing.

PS ORANGI TOWN

مفتی سلیم اللہ کو دو گولیاں لگی ہیں، اسپتال میں ان کو طبی امداد دی جارہی ہے،دیکھ رہے ہیں یہ ذاتی دشمنی ہے یا کچھ اور واقعہ

،ڈی آئی جی ویسٹ عاصم قائمخانی

 

مفتی سلیم اللہ خان کی گاڑی پر فائرنگ موٹر سائیکل سوار 2 مسلح ملزمان نے کی .مسلح ملزمان نے مفتی سلیم اللہ خان کی گاڑی پر ایک ہی فائرکیا مفتی سلیم اللہ خان کو گولی ہاتھ کو چھوتے ہوئے پیٹ میں لگی ، موٹر سائیکل پر سوار ایک ملزم نے ہیلمٹ اور دوسرے نے چہرے پر ماسک لگایا ہوا تھا  فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی یا ٹارگٹ کلنگ کا ہوسکتا ہے ،فائرنگ سے زخمی مفتی سلیم اللہ کا اورنگی ٹاؤن ایم پی آر کالونی میں مدرسہ ہے ،

ایس ایس پی ویسٹسہائی عزیز

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.